XCLUB-COOL STUFF AROUND YOU

 找回密码
 Register
查看: 28|回复: 1

گھر کو بنانے اور بگاڑنے میں ایک عورت بنیادی کردار ادا کرتی ہے

[复制链接]

6439

Threads

9871

Posts

110K

Xpoints

Super CP

post star1post star2sign star1sign star2post star3sign star3X'Club badge exclusive for Pakistanpost star4sign star4post star5

发表于 2021-11-26 14:31:14 来自手机 | 显示全部楼层 |阅读模式
گھر کو بنانے اور بگاڑنے میں ایک عورت بنیادی کردار ادا کرتی ہے اس لئے اس کے انتخاب میں خوب غور وفکر کی ضرورت ہے اگر اپنی شریک حیات کاانتخاب قرآن وسنت کے بتائے ہوئے معیار کے مطابق کیا جائے تو گھر چین وسکون کی آماجگاہ بن سکتا ہے ورنہ جہنم کا نمونہ بھی بن سکتا ہے۔ [br /][br /]سیدنا ابوہریرہ رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ[br /]رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:[br /]کہ چارچیزوں کی وجہ سے کسی عورت سے نکاح کیا جاتا ہے اس کے مال ودولت کی وجہ سے اس کے حسب ونسب کی وجہ سے اس کے حسن وخوبصورتی کی وجہ سے اور اس کی دینداری کی وجہ سے مگر تم دینداری کی بنیادپر نکاح کرکےدنیاوآخرت میں کامیابی حاصل کیاکرو۔ [br /][br /](صحیح بخاری) [br /][br /] دعا ہے اللہ رب العزت سے کہ وہ ہر بیٹی بیٹے کو نیک اور صالح ہمسفر عطا فرمائے جو دین و دنیا میں مدد گار اور بہترین ہو۔آمین[br /][br /]🌹🌸🌹

本帖子中包含更多资源

您需要 登录 才可以下载或查看,没有帐号?Register

x
回复

使用道具 举报

0

Threads

1

Posts

0

Xpoints

LV1

X'Club badge exclusive for Pakistan

发表于 2021-11-26 15:09:38 来自手机 | 显示全部楼层
right 👍
回复

使用道具 举报

您需要登录后才可以回帖 登录 | Register

本版积分规则

Infinix Official Website|Infinix official mall|infinix Note 4|XCLUB-COOL STUFF AROUND YOU

GMT+8, 2021-12-08 11:31 , Processed in 0.070659 second(s), 23 queries .

Powered by Discuz! X3.4

© 2001-2017 Comsenz Inc.

快速回复 返回顶部 返回列表